آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی بارشوں کے پیش نظر ضلعی پولیس وفیلڈ افسران کو فوری فیلڈ میں آنے کی ہدایت۔

(ایم آئی ایم نیوز ) آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی بارشوں کے پیش نظر ضلعی پولیس وفیلڈ افسران کو فوری فیلڈ میں آنے کی ہدایت۔بارشوں میں پھنسے شہریوں کی فوری مدد اور ریسکیو کو یقینی بنایا جائے۔آئی جی سندھ۔نشیبی اور زیرِ آب سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کیلئے متبادل راستوں کا فوری تعین کیا جائے۔آئی جی سندھریسکیو اور ٹریفک مینجمنٹ کے تمام اقدامات کی نگرانی ایڈیشنل آئی جی کراچی کریں گے۔ آئی جی سندھ۔بارشوں کے دوران حساس مقامات پر پولیس نفری میں اضافہ کیا جائے۔آئی جی سندھ کی ہدایت۔ٹریفک پولیس کو اہم شاہراہوں پر الرٹ رکھا جائے۔آئی جی سندھایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو اداروں سے مکمل رابطہ رکھا جائے۔آئی جی سندھبجلی کے کھمبوں اور خطرناک مقامات کے قریب شہریوں کو جانے سے روکنے کیلئے اقدامات کیئے جائیں۔ آئی جی سندھسوشل میڈیا اور ایف ایم کے ذریعے شہریوں کو بروقت صورتحال سے آگاہ رکھا جائے۔جاوید عالم اوڈھوشہری بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔آئی جی سندھ۔نکاسی آب متاثر ہونے کی صورت میں متعلقہ اداروں سے فوری رابطہ کیا جائے۔آئی جی سندھ۔پولیس کنٹرول رومز کو ہائی الرٹ رکھا جائے، شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے۔آئی جی سندھ…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *