بیورو چیف اشفاق سلہری کے مطابق) میونسپل کمیٹی سانگھڑ میں صورتحال تشویشناک ہوتی جا رہی ہے جہاں متعدد علاقے بارش کے پانی میں ڈوب گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔سڑکیں زیرِ آب ہیں جبکہ نکاسی آب کا نظام دباؤ کا شکار ہے۔ متعلقہ ادارے ہنگامی بنیادوں پر صورتحال سے نمٹنے میں مصروف ہیں۔ انتظامیہ الرٹ ہے اور صورتحال کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔

