کراچی: خفیہ اطلاع پر فوری ایکشن لیتے ہوئے رسالا پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔
پولیس نے گاڑی نمبر BBY-013 کو نِگّار سنیما، پان منڈی کے قریب روک کر تلاشی لی، جو حب چوکی سے اسمگل شدہ مال لے کر آ رہی تھی۔
ملزم گرفتار
ڈرائیور محب اللہ ولد حاجی عبدالاحاد کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔ بھاری مقدار میں چھالیہ برآمد
تلاشی کے دوران گاڑی سے:
36 سفید بورے نان کسٹم پیڈ چھالیہ مجموعی وزن: 432 کلوگرام کارروائی کی تفصیل تمام مال فوری طور پر قبضے میں لے لیا گیا ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع
مزید کارروائی کے لیے کسٹم حکام سے رابطہ جاری پیغام
رسالا پولیس اسمگلنگ کے خلاف بھرپور متحرک —
قانون سے کوئی نہیں بچ سکتا
PI Syed Faisal Jaffery
SHO Risala Police Station

